the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
حیدرآباد۔18۔دسمبر (اعتماد نیوز)قومی الیکشن کمیشن نے فہرست رائے دہندگاں کے اندراج کی تاریخ میں 23دسمبر تک توسیع کی ہے۔چنانچہ ریاستی الیکشن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے قومی لیکشن کمیشن کو توسیع



کرنے سے متعلق ایک مکتوب روانہ کیا۔چنانچہ انہوں نے اپنے مکتوب میں مزید افراد کی سہولت کے پیش نظر تاریخ میں توسیع کی درخواست کی۔جس پر قومی الیکشن کمیشن نے انکے درخواست کو قبول کرتے ہوئے 23دسمبر تک توسیع کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.